Breaking News

Bahtreen Batain

 عورتوں کو اپنے سے کم تر سمجھنے والے مردوں سے گزارش ہے کہ عورت کے اعزازات پڑھیے۔

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا۔ وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں

سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد المصطفی ﷺ پر ایمان لائی وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں

سب سے پہلے جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھ

مجید میں ارشاد ہے کہ جس کا مسئلہ اللہ نے سات اسمانوں کے اوپر سنا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں۔ (سوره مجادله آیه 1

سب سے پہلے جس نے صفا و مروه کی سعی انجام دی, وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔ اب ہر سال لاکهوں حاجیوں پر لازم ہے

سب سے پہلے جو سب کی مخالفت کے باوجود بیت المقدس میں داخل ہوا, وہ کوئی مرد نہیں تھا عورت تھیں


  • اسی طرح آپ ﷺ کا یہ بھی فرمان ہے 

  • عَينانِ لا تمسُّهما النَّارُ: عينٌ بَكَت من خشيةِ اللَّهِ، وعَينٌ باتت تحرُسُ في سبيلِ اللَّهِ(صحيح الترمذ1639

  • ترجمہ: دوآنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی ، ایک وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے تر ہوئی ہو اور ایک وہ آنکھ جس نے راہ جہاد می

  • Aik or Achi Bat

  • ‏ہماری منافقت کا لیول یہ ہے کہ ہمیں ہر وہ ہنسی پسند ہے جس کا ہدف ہم خود نہ ہوں اور ہر وہ قہقہہ ہمارا خون بڑھاتا ہے

  •  جو کسی کو ذلیل کرنےکے لیے لگایا گیا ہو۔


  • ہم اپنے مالک کے کرشموں کو نہیں سمجھ سکتے ،وہ عجیب ہے ،بہت آزماتا ہے ،آخری حد تک لے جاتا ہے 

    اور پھر ایک دم سے ایسا کر دیتا ہے کہ تمام زخم ایک ساتھ بھر جاتے ہیں یاد ہی نہیں رہتا کہ تکلیف کیا تھی....

    تیرے کن کی منتظر ہوں مولا 🙏

  • No comments